حسن ادا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اظہار کی خوبی، کسی بات کو بیان کرنے کا سلیقہ، خوبصورتی سے بات کہنے کا دھنگ، خوش بیانی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اظہار کی خوبی، کسی بات کو بیان کرنے کا سلیقہ، خوبصورتی سے بات کہنے کا دھنگ، خوش بیانی۔